
اسرائیل پر الزام ہے کہ اس نے غزہ پر حملوں کے دوران اے آئی یا مصنوئی ذہانت کو بہت زیادہ استعمال کیا ہے اور کئی رپورٹوں میں غزہ جنگ کے ابتدائی دور میں ایک دم بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار بھی اے آئی کی انفارمیشن کی بنیاد پر کیے گئے حملوں کو ٹھہرایا گیا ہے۔ اے آئی اہداف کے مارک، سیلیکٹ اور پھر حملہ کرنے کا یا اس کا اشارہ دینے کے کیا کیا سنگین خطرات ہو سکتے ہیں اور اس سے انسانی حقوق کی پامالی کس طرح ہوتی ہے۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین کا اس ہفتے موضوع یہی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: احسن محمود
ریسرچ: سارہ عتیق
#ArtificialIntelligence #AI #Gaza #Israel #Palestinians #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Leave a Reply